کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
کیا اہل کفر اس بات کا انتظار (21) کر رہے ہیں کہ فرشتے ان کی جان نکالنے کے لیے آجائیں یا آپ کے رب کا حکم (عذاب لے کر) آجائے ان سے پہلے کے لوگوں نے بھی ایسا کیا تھا اور اللہ نے ان پر ظلم نہیں کیا، لیکن وہ خود اپنے آپ پر ظلم کرتے رہے تھے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.