کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
بے شک جس ذات برحق نے آپ کو تبلیغ قرآن کی ذمہ داری سونپی ہے وہ آپ کو اس مقام پر پہنچا کررہے گا جس کا آپ سے وعدہ (46) کیا گیا ہے آپ کہہ دیجئے کہ میرا رب اسے زیادہ جانتا ہے جو ہدایت لے کرآیا ہے اور اسے بھی خوب جانتا ہے جو کھلی گمراہی میں ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.