کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جب ہم لوگوں کو رحمت کا مزا (22) چکھاتے ہیں تو اس سے خوش ہوجاتے ہیں اور جب انہیں اپنے کرتوتوں کی وجہ سے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو بہت جلد ناامید ہوجاتے ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.