کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
دیہات کے لوگ کفر اور نفاق میں زیادہ سخت (73) ہوتے ہیں، اور یہ بات ان کے زیادہ لائق ہے کہ اللہ نے اپنے رسول پر جو احکام نازل کیے ہیں ان کے حدود کو نہ جانیں، اور اللہ بڑا جاننے والا، بڑی حکمت والا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.