کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
بے شک جن لوگوں نے ایمان کے بدلے میں کفر کو خرید لیا، وہ اللہ کو ہرگز کچھ بھی نہ نقصان پہنچا سکیں گے، اور ان کے لیے دردناک عذاب ہوگا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.