کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
پس آپ ان معبودوں کے بارے میں جن کی یہ لوگ عبادت کرتے ہیں کسی شبہ (88) میں نہ پڑیں، یہ ان کی اسی طرح (بغیر عقل سے کام لیے) عبادت کرتے ہیں، جس طرح اس سے پہلے ان کے باپ دادے عبادت کرتے تھے، اور ہم یقینا ان کا پورا بدلہ بغیر کم کئے چکانے والے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.