کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
انہوں نے کہا، میرے بیٹے ! تم اپنا یہ خواب (5) اپنے بھائیوں کو مت بتاؤ، ورنہ تمہارے خلاف سازش کریں گے، بیشک شیطان انسان کا بڑا کھلا دشمن ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.