فهرس الكتاب

الصفحة 5228 من 6348

اور جب عیسیٰ بن مریم نے کہا، اے بنی اسرائیل ! میں تمہارے لئے اللہ کا رسول (5) بنا کر بھیجا گیا ہوں، مجھ سے پہلے جو تورات آچکی ہے، اس کی تصدیق کرتاہوں، اور ایک رسول کی خوشخبری دیتا ہوں جو میرے بعد آئے گا، اس کا نام احمد ہوگا پس جب عیسیٰ بن اسرائیل کے پاس کھلی نشانیاں لے کرآئے، تو انہوں نے کہا کہ یہ تو کھلا جادو ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت