کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور آپ اپنی آنکھیں (59) دنیاوی زندگی کی ان عارضی رونقوں پر نہ ڈالیے جن سے ہم نے کافروں کے مختلف گروہوں کو بہرہ ور کر رکھا ہے تاکہ ہم انہیں ان کے ذریعہ فتنہ میں ڈال دیں اور (آپ کے لیے) آپ کے رب کی دی ہوئی روزی زیادہ بہتر اور دیرپا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.