کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
پس وہ ایک دن اپنی قوم کے سامنے اپنے پورے تزک واحتشام کے ساتھ نکلا (42) تو جو لوگ دنیاوی زندگی کے خواہاں تھے انہوں نے کہا اے کاش ہمارے پاس بھی ویسی ہی جائداد ہوتی جیسی قارون کو دی گئی ہے بے شک وہ بڑی قسمت والا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.