کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
بیشک آپ کا رب جس کے لیے چاہتا ہے روزی (19) میں وسعت دیتا ہے اور جس کے لیے چاہتا ہے تنگ کردیتا ہے، بیشک وہ اپنے بندوں کے بارے میں پوری خبر رکھتا ہے اور انہیں اچھی طرح دیکھ رہا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.