کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ہم نے موسیٰ کی ماں کو حکم (6) دیا کہ تم اسے دودھ پلاتی رہو اور جب تمہیں اس کی زندگی کا ڈر ہوجائے تو اسے سمندر میں ڈال دو اور نہ ڈرو اور نہ غم کرو ہم بلاشبہ اسے تمہارے پاس لوٹا دیں گے اور اسے اپنے رسولوں میں سے بنائیں گے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.