فهرس الكتاب

الصفحة 1756 من 6348

اور ہم نے آپ سے پہلے انبیاء و رسل بھیجے اور انہیں بیویاں (37) اور اولاد دی، اور کسی رسول کو یہ قدرت حاصل نہیں تھی کہ وہ اللہ کی مرضی کے بغیر کوئی نشانی (38) لاسکے، ہر کام کا مقرر وقت لکھا ہوا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت