کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ان سے کہا جائے گا کہ آج ہم تمہیں اسی طرح بھول جائیں گے جس طرح تم نے اپنے اس دن کی ملاقات کو فراموش کردیا تھا، اور تمہارا ٹھکانا جہنم ہوگا، اور تمہارا کوئی مددگار نہیں ہوگا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.