فهرس الكتاب

الصفحة 4645 من 6348

اے میرے نبی ! آپ ان دیہاتیوں سے جو جہاد میں جانے سے پیچھے رہ گئے تھے، کہہ دیجیے کہ تمہیں ایک سخت جنگجو قوم (10) کی طرف بلایا جائے گا، جن سے تم جہاد کروگے، یا وہ مسلمان ہوجائیں گے، پس اگر تم رسول اللہ کی بات مان لوگے، تو اللہ تمہیں اچھا بدلہ دے گا، اور اگر تم روگردانی کرو گے جیسا کہ اس سے پہلے (حدیبیہ جاتے وقت) روگردانی کی تھی، تو وہ تمہیں درد ناک عذاب دے گا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت