اور آپ قوم عاد کے بھائی (15) (ہود) کو یاد کیجیے، جب انہوں نے " احقاف" میں رہائش پذیر اپنی قوم کو (اللہ سے) ڈرایا، اور ہود سے پہلے اور ان کے بعد بہت سے انبیاء آئے، اور کہا کہ اللہ کے سوا کسی کی بندگی نہ کرو، میں بے شک ایک بڑے دن کے عذاب سے تمہارے بارے میں ڈرتا ہوں