فهرس الكتاب

الصفحة 4806 من 6348

اور جو لوگ ایمان (10) لائے، اور ان کی اولاد نے ایمان لا کر راہ راست پر چلنے میں ان کی پیروی کی، ہم ان کی اولاد کو ( جنت میں) ان سے ملا دیں گے، اور ان کے نیک اعمال میں ہم کوئی کمی نہیں کریں گے، ہر آدمی اپنے عمل کے بدلے گروی ہوگا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت