کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور کاش آپ وہ منظر دیکھ لیتے جب مجرمین اپنے رب کے سامنے سرجھکائے کھڑے (10) ہوں گے اور کہیں گے کہ اے ہمارے رب ! ہم نے سب کچھ دیکھ اور سن لیا، اس لئے اب ہمیں دنیا میں واپس بھیج دے تاکہ نیک عمل کریں، ہمیں آخرت پر پورا یقین آگیا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.