کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اس کے ذریعہ وہ تمہارے لیے کھیتی اور زیتون اور کھجور کے درخت اور متعدد قسم کے انگور اور ہر قسم کے پھل اگاتا ہے، بیشک اس میں ان لوگوں کے لیے نشانی ہے جو غور وفکر کرتے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.