کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
)بے شک صدقہ دینے والے مرد اور صدقہ دینے والی عورتیں (17) اور جو لوگ اللہ کو اچھا قرض دیتے ہیں، ان کو کئی گنابڑھا کردیا جائے گا، اور ان کے لئے بہت عمدہ اجر (یعنی جنت) ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.