کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ کے لیے یہ مناسب نہیں کہ وہ اپنے لیے کوئی لڑکا (17) بنائے وہ ہر عیب سے پاک ہے جب کسی چیز کا فیصلہ کردیتا تو صرف اتنا کہتا ہے کہ ہوجا پس وہ چیز ہوجاتی ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.