کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اگر تم نے ایسا نہیں کیا، تو اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے جنگ (376) کے لیے خبردار ہوجاؤ، اور اگر تم نے توبہ کرلی تو اصل رقم تمہاری ہوگی، نہ تمہیں ظلم کرنا چاہئے، اور نہ تم پر ظلم ہونا چاہئے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.