کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اے میرے نبی ! آپ کہہ دیجیے، اے میرے وہ بندوں جنہوں نے اپنے آپ پر ( گناہوں کا ارتکاب کرکے) زیادتی (34) کی ہے، تم اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو، بے شک اللہ تمام گناہوں کو معاف کردیتا ہے، بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا، بے حد مہربان ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.