کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور آپ کا رب ان تمام مخلوقات سے خوب واقف (35) ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اور ہم نے بعض انبیاء کو بعض پر فضیلت دی ہے وار ہم نے داؤد کو زبور دیا تھا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.