کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ان میں سے تو جسے آواز لگا کر بہکا سکے بہکا لے، اور ان پر اپنے سوار و پیادہ لشکر کے ذریعہ چڑھائی کر، اور ان کے اموال و اولاد میں ان کا شریک بنجا، اور ان سے اچھے اچھے وعدے کردے، اور شیطان ان سے صرف جھوٹے وعدے کرتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.