فهرس الكتاب

الصفحة 3293 من 6348

اور ایک دن موسیٰ ایسے وقت شہر میں داخل (10) ہوئے جب وہاں کے لوگ غافل تھے وہاں انہوں نے دو آدمیوں کی آپس میں لڑتے دیکھا یہ ان کی قوم کا تھا اور یہ ان کے دشمنوں میں سے تھا جو آدمی ان کی جماعت کا تھا، اس نے ان سے اس کے خلاف مددمانگی جوان کے دشمنوں میں سے تھا موسیٰ نے اسے گھونسا مارا اور اسے ہلاک کردیا موسیٰ نے کہا یہ شیطان کا کام ہوگیا ہے بے شک وہ بڑا کھلا گمراہ کن دشمن ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت