کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جب موسیٰ نے اپنے خادم سے کہا (37) کہ میں سفر جاری رکھوں گا یہاں تک کہ دو دریاؤں کے ملنے کی جگہ پہنچ جاؤں یا مدت دراز تک چلتا رہوں گا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.