کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ کو (کافروں کی طرف سے) وہی کچھ کہا جاتا (28) ہے، جو آپ سے پہلے کے رسولوں کو کہا گیا، بے شک آپ کا رب معاف کرنے والا، اور درد ناک سزا دینے والا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.