فهرس الكتاب

الصفحة 2039 من 6348

بیشک ہفتہ (76) کے دن کی تعظیم ان لوگوں پر واجب تھی جنہوں نے اس کے بارے میں اختلاف کیا تھا اور بیشک آپ کا رب قیامت کے دن ان کے درمیان ان باتوں میں فیصلہ کردے گا جن میں وہ اختلاف کرتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت