کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور نوح کی قوم (17) نے جب رسولوں کو جھٹلا دیا تو ہم نے انہیں ڈبو دیا، اور لوگوں کے لیے انہیں نشان عبرت بنا دیا اور ہم نے ظالموں کے لیے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.