کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
تو ان کی قوم کے سرداروں نے کہا جنہوں نے کفر کیا تھا کہ یہ تو تمہاری طرح ایک انسان ہے تم پر فوقیت حاصل کرنا چاہتا ہے، اور اگر اللہ چاہتا ہے فرشتوں کو نازل کرتا ہم نے تو ایسی بات اپنے اگلے باپ دادوں سے تاریخ میں نہیں سنی ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.