کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
پس جب جادوگر (میدان میں) آئے، تو انہوں نے فرعون سے کہا (14) اگر ہم جیت گئے تو کیا ہمیں اس کا کوئی معاوضہ ملے گا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.