کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
بلکہ میں نے مشرکین مکہ اور ان کے باپ دادوں کو (دنیا کی نعمتوں سے) فائدہ اٹھانے (12) دیا، یہاں تک کہ دین بر حق آگیا اور اسے صراحت کے ساتھ بیان کرنے والے رسول آگئے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.