کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اس نے تمہارے لئے اپنی طرف سے ان تمام چیزوں کو مسخر (8) کردیا ہے جو آسمانوں میں ہیں، اور جو زمین میں ہیں، بے شک اس میں غورو فکر کرنے والوں کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.