کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اہل کفر کہیں گے، اے ہمارے رب ! تو نے ہمیں دو بار موت (7) دی، اور دو بار زندگی دی، اب ہم اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہیں، تو کیا یہاں سے نکل کر دو بار دنیا میں جانے کا کوئی راستہ ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.