اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ تم لوگ آدم کو سجدہ (27) کور، تو ابلیس کے سوا سب نے سجدہ کیا وہ جنوں میں سے تھا تو اس نے اپنے رب کے حکم کی نافرمانی کی، کیا پھر بھی تم لوگ اسے اور اس کی اولاد کو میرے سوا دوست بناؤ گے، حالانہ وہ سب تمہارے دشمن ہیں، شیطان ظالموں کے لیے (اللہ کا) بڑا برا بدل ہے۔