فهرس الكتاب

الصفحة 1971 من 6348

اور ہم نے انہیں جو روزی دی ہے، اس میں سے ان معبودوں کے لیے حصہ (31) نکالتے ہیں جن کے معبود ہونے کی انہیں کوئی خبر نہیں ہے، اللہ کی قسم ! تم (اس سے متعلق) جو افترا پردازی کرتے ہو اس کے بارے میں تم سے پوچھا جائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت