کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اے میرے نبی ! آپ اپنے رب کے فیصلے کا صبر کے ساتھ انتظار کیجیے (27) آپ بے شک ہماری نگاہوں میں ہیں، اور جب آپ اٹھئے تو اپنے رب کی حمد و ثناء کے ساتھ اس کی پاکی بیان کیجیے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.