کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
پھر جن لوگوں نے لا علمی (74) کی وجہ سے گناہ کا ارتکاب کیا پھر اس کے بعد توبہ کرلی اور اپنی حالت کی اصلاح کرلی تو بیشک آپ کا رب اس توبہ کے بعد ان کے لیے بڑا معاف کرنے والا نہایت رحم کرنے والا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.