اللہ تک نہ ان کا گوشت (22) پہنچے گا اور نہ خون، صرف تمہارا تقوی اس تک پہنچے گا، اس نے جانوروں کو اس طرح اس لیے تمہارے تابع بنا دیا ہے تاکہ اللہ نے تمہیں جو راہ راست پر ڈالا ہے اس کا شکر بجا لاتے ہوئے تکبیر پڑھو، اور اے نبی ! آپ بھلا کام کرنے والوں کو خوشخبری دے دیجیے۔