کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جن لوگوں نے اس کے سوا دوسروں کو دوست (3) اور مددگار بنا لیا ہے، اللہ ان کے اعمال کو محفوظ کر رہا ہے، اور آپ ان پر نگراں نہیں مقرر کئے گئے ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.