فهرس الكتاب

الصفحة 1729 من 6348

ہر ایک کے لیے یکے بعد دیگرے آنے والے فرشتے (11) مقرر ہیں جو اس کے آگے اور پیچھے لگے ہوتے ہیں اور جو اللہ کے حکم کے مطابق اس کی حفاظت کرتے ہیں، بیشک اللہ تعالیٰ کسی قوم کی نعمتوں کو اس وقت تک نہیں چھینتا جب تک وہ اپنی نیکی اور صلاح کی حالت کو برائی میں نہیں بدل لیتی، اور جب اللہ کسی قوم کو عذاب دینے کا فیصلہ کرلیتا ہے تو پھر وہ ٹل نہیں سکتا، اور اس کے علاوہ کوئی ان کا یارومددگار نہیں ہوتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت