کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور میں نے جب بھی انہیں دعوت دی تاکہ تو ان کو معاف کر دے، تو انہوں نے اپنے کانوں میں اپنی انگلیاں ڈال لیں، اور انہوں نے اپنے کپڑے اوڑھ لئے، اور باطل پر اصرار کیا، اور نہایت تکبر کا اظہار کیا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.