فهرس الكتاب

الصفحة 1766 من 6348

اور ہم نے جب بھی کوئی رسول بھیجا تو وہ اپنی قوم کی زبان (4) جاننے والا ہوتا تھا، تاکہ وہ (دین کی باتیں) ان کے لیے کھول کر بیان کرے، پھر اللہ جسے چاہتا ہے گمراہ کردیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اور وہ بڑا زبردست بڑی حکمتوں والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت