کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
مسلمانو ! یقینًا وہ لوگ (یعنی ابراہیم اور ان کے ساتھی) تم میں سے ان لوگوں کے لئے اچھے نمونہ (6) ہیں جو اللہ کی ملاقات اور روز آخرت کی امید رکھتے ہیں، اور جو شخص منہ پھیر لے گا، تو بے شک اللہ بڑا بے نیاز، تمام تعریفوں کا سزا وار ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.