کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ان کے دلوں پر پردے (31) ڈال دیتے ہیں تاکہ وہ اسے سمجھ نہ پائیں اور ان کے کانوں میں ڈاٹ ڈال دیتے ہیں۔ اور جب آپ قرآن میں صرف اپنے رب کا ذکر کرتے ہیں تو وہ پیچھے مڑ کر بھاگ جاتے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.