کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
بے شک اللہ نے آسمانوں اور زمین کو گرنے سے تھام رکھا (23) ہے، اور اگر وہ دونوں گر جائیں تو اس کے سوا کوئی انہیں تھامنے والا نہیں ہے، وہ بے شک بڑا بردبار، بڑا معاف کرنے والا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.