کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جن چیزوں سے متعلق تم اپنی زبانوں سے جھوٹ (72) کہتے ہو کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام تو ایسا نہ کہو، تاکہ اللہ کے بارے میں کذب بیانی سے کام لو، بیشک جو لوگ اللہ کے بارے میں جھوٹ بولتے ہیں، وہ کامیاب نہیں ہوتے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.