کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ایمان والے کہیں گے، کیا یہی ہیں وہ لوگ جو اللہ کے نام کی بڑی شدید قسمیں کھایا کرتے تھے کہ وہ لوگ یقینًا تمہارے ساتھ ہیں، ان کے اعمال ضائع ہوگئے اور گھاٹا اٹھانے والے ہوگئے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.