کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور آپ میرے بندوں سے کہہ دیجیے کہ وہ لوگوں سے وہ بات (34) کریں جو سب سے اچھی ہو، بیشک شیطان لوگوں کے درمیان فساد پیدا کرتا ہے، بیشک شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.